بلاگ ’پٹھان‘ کے بعد ’جوان:‘ کنگ خان کے اچھے دن ابھی باقی ہیں فلم زیرو کی ناکامی کے بعد ہر طرف سے آوازیں اٹھنے لگیں کہ مزید اداکاری شاہ رخ خان کے بس کی بات نہیں لیکن صاحبو، وہ شاہ رخ خان ہی کیا جو ہار مان لے۔