واشنگٹن میں فوج کی پریڈ کے دوران ٹرمپ مخالف مظاہرے بھی ہوئے جب کہ بعض مقامات پر چھوٹے موٹے ناخوشگوار واقعات بھی پیش آئے۔
امریکی افواج
لاس اینجلس کے شمال میں واقع ایک صحرا میں آدھی رات کو ’ننجا‘ کا لباس پہنے ہوئے ایک شخص نے فوج کے سپیشل آپریشن یونٹ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد زخمی ہوئے۔