ایک چھوٹی سی سرمئی چٹان، جو وزن میں لوہے سے تین گنا بھاری ہے، آج عالمی سیاست کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ یورینیم کیا ہے؟ یہ کیسے نکالا جاتا ہے؟ اور اس کی افزودگی سے ایٹم بم کیسے بنتا ہے؟ جانیے ایران کے ایٹمی پروگرام اور اس کے پس پردہ حقائق۔
آئی اے ای اے کی ایک رپورٹ کے مطابق لیبیا میں خاص مقام پر موجود 2.5 ٹن یورینیم اب وہاں موجود نہیں، تاہم وہ مقام لیبیا حکومت کے زیر انتظام نہیں ہے۔