میگزین مصالحہ چائے میں ایسا کیا ہے کہ دنیا اس کی دیوانی ہے؟ دنیا بھر کے پکوانوں اور مستند ریستورانوں کے انسائیکلوپیڈیا ’ٹیسٹ ایٹلس‘ نے 2023 کی جاری کی گئی اپنی فہرست میں ’مصالحہ چائے‘ کو دنیا کا دوسرا پسندیدہ ترین غیر الکوحل مشروب قرار دیا ہے۔