یورپ برطانیہ: لارڈ نذیر احمد پر نوعمر لڑکی سے ریپ کی کوشش کا جرم ثابت برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے رکن رہنے والے 64 سالہ نذیز احمد کو 40 سال قبل ایک کم عمر لڑکے اور ایک لڑکی کے خلاف جنسی جرائم کا مرتکب پایا گیا۔