پاکستان فیض آباد دھرنا کیس: نظرثانی درخواستوں پر دوبارہ سماعت 2017 میں تحریک لبیک پاکستان کے 22 روزہ دھرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فروری 2019 میں سنائے گئے فیصلوں پر نظرثانی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ بینچ کرے گا۔