وادی ہنزہ

بلاگ

پاکستان میں عید کی علاقائی مٹھاس

پاکستانی عید ان علاقائی روایتوں کا مجموعہ ہے جو نسل در نسل چلی آ رہی ہیں۔ کہیں دودھ والی سوئیاں ہیں تو کہیں دیسی گھی کے پراٹھے۔ کراچی کی چاند رات سے لے کر ہنزہ کے روایتی کھیلوں تک، عید الفطر کے موقع پر پاکستان کے رنگ کیسے بدلتے ہیں؟

برف کا تاج محل، راکاپوشی

 کے ٹو اور نانگا پربت کے بیس کیمپ تک جانا عام سیاح کے لیے بہت مشکل کام ہے مگر راکا پوشی سر راہ سجا ہوا ایسا تاج محل ہے جہاں جوتے اتارو اور اندر داخل ہو جاؤ۔