صحت سری لنکا: ریٹائرڈ فوجی کے گردے میں ’دنیا کی سب سے بڑی‘ پتھری گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق سری لنکا کے اس کیس نے پاکستان کے ایک کیس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں 2008 میں ایک مریض کے گردے سے 620 گرام کی پتھری نکالی گئی تھی۔