سوشل دیوتا کی مبینہ تضحیک پر انڈین چیف جسٹس پر جوتے سے حملہ حملہ آور وکیل بظاہر چیف جسٹس کے ہندو مت کے بارے میں ریمارکس پر غصے میں آنے کے بعد سوموار کو جوتا مارا تھا۔