سوشل سوشل میڈیا جہاں انسانیت منافعے کی بھینٹ چڑھ رہی ہے صارفین کی اکثریت اس سے ناواقف محسوس ہوتی ہے کہ انفارمیشن کے بدلے ایک عام صارف کیسے استعمال ہو رہا ہے اور کس طرح اس کے احساسات، عادات اور رویوں کو کمرشل مقاصد کے لیے کنٹرول کیا جا رہا ہے۔