آبپارہ پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے گئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا اور پولیس نے انہیں ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا۔
فواد چوہدری
پاکستان کی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔