ملٹی میڈیا ’صرف بہاری ہی بہاری کباب کو کچوری کے ساتھ کھلاتا ہے‘ بہار سے آ کر کراچی میں دہائیوں سے ریستوران چلانے والے ایک خاندان کے مطابق بہاری کباب کی اصل پہچان گوشت کی خصوصی کٹنگ میں ہے۔