تاریخ انڈیا کی ’سب سے بڑی مسجد‘ جو 100 سال میں مکمل ہوئی لاہور کی شاہی مسجد سے بھی بڑی بھوپال کی تاج المساجد جس کا بانی کوئی مرد نواب نہیں بلکہ تیسری خاتون حکمراں نواب شاہجہاں بیگم تھیں۔