ابھرتے ستارے ’ ڈگری نہیں، ہنر بھی ساتھ‘: سافٹ ویئر کمپنی کے 19 سالہ مالک کا پیغام خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے عبید گیگا ڈویلپر نامی سافٹ ویئر کمپنی کے بانی اور سی ای او ہیں، جس کے دفاتر نہ صرف پاکستان کے مختلف شہروں بلکہ برطانیہ میں بھی ہیں۔