کرکٹ اب کوئی نہیں کہے گا کہ ایسے نہیں ویسے کھیلو: منیبہ علی پاکستان کی طرف سے پہلی سینچری سکور کرنے والی منیبہ علی کو زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ’گھر والوں کی طرف اب تعریفوں والا دن ہے اور دوسرا سینچری کے بعد اب یہ نہیں کہیں گے کہ ایسے نہیں ویسے کھیلو۔‘