خواتین ملالہ فنڈ: غزہ، سوڈان، کانگو میں تعلیم نسواں کے لیے 3 لاکھ ڈالر امداد ملالہ فنڈ نے غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کی غرض سے وہاں کی غیر سرکاری تنظیموں کے لیے ایک ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔