آرٹ سوات کے نوجوان کا لکڑی پر تصاویر تراشنے کا منفرد ہنر نعمان سعید کے لیے یہ کام صرف روزگار کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک ایسا شوق اور ہنر ہے جو انہیں والد سے ورثے میں ملا۔