ایشیا مودی حکومت کیسے الیکشن کمیشن کی آزادی سلب کر رہی ہے؟ حکومت نے الیکشن کمشنروں کے انتخاب میں خود کو کھلی چھوٹ دے دی، جس کے بعد انتخابی عمل کی شفافیت پر سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔