تحریک آزادی کے نڈر رہنما نیتا جی سبھاش چندر بوس کی موت آج بھی ایک راز ہے۔ اب آٹھ دہائیوں بعد ان کی صاحبزادی انیتا بوس پفاف نے جاپان کے ایک مندر میں محفوظ ان کی راکھ انڈیا لانے کے لیے قانونی جدوجہد کی حمایت کر دی ہے۔
انڈین سپریم کورٹ نے حکومت کو عدالت کی اجازت کے بغیر ان لوگوں کے مکانات اور املاک گرانے سے یکم اکتوبر تک روک دیا ہے جن کے مقدمات زیرِ سماعت ہیں۔