وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کے مطابق: ’فی حاجی 12 ہزار سے ایک لاکھ 10 ہزار روپے تک واپس کیے گئے۔‘
حج 2025
سعودی عرب کے حکام نے صحرا کی جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود اور غیر قانونی عازمین حج کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کر کے محفوظ حج کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔