یورپ روسی حملے کی تیاری، لندن ٹیوب سٹیشن ’جنگی کمانڈ سینٹر‘ بن گیا یہ مناظر دوسری عالمی جنگ کی یاد دلاتے ہیں، جب لندن کے زیرِ زمین نظام کو شہریوں نے ہٹلر کے بموں سے بچنے کے لیے استعمال کیا تھا۔