سوشل 1600 پاؤنڈز ماہانہ لیں اور آرام کریں، اے آئی کے مستقبل میں ویلکم ایسے خدشات میں کہ اے آئی دو سے تین سال میں انسانی صلاحیتوں سے آگے بڑھ جائے گی، پولی ڈنبر اس بات کا جائزہ لیتی ہیں کہ آیا روایتی ملازمتوں کے بغیر دنیا میں یونیورسل بیسک انکم ایک حل ہو سکتا ہے۔