تاریخ خانہ کعبہ کا دروازہ: 280 کلو سونے سے بنے فن پارے کی دلچسپ تاریخ تقریباً 280 کلوگرام خالص 24 قیراط کے سونے سے بنایا گیا خانہ کعبہ کا دروازہ دنیا کے سب سے قیمتی دروازوں میں شمار ہوتا ہے۔