خواتین یاسمین لاری نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیلی انعام ٹھکرا دیا تعمیرات اور سماجی انصاف کے لیے کام کرنے والی یاسمین لاری نے وولف فاؤنڈیشن کو خط لکھ کر اس اعزاز پر شکریہ ادا کیا مگر واضح کیا کہ وہ غزہ میں جاری المناک نسل کشی کے پیش نظر اسے قبول نہیں کر سکتیں۔