یورپ جاسوسی کے الزامات: تین ایرانی شہریوں کی برطانوی عدالت میں پیشی ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے 14 اگست 2024 سے 16 فروری 2025 کے درمیان ایرانی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس کی مدد کے لیے ایسے اقدامات کیے جو معاون ثابت ہو سکتے تھے۔