نقطۂ نظر روڈ بلاکس نہیں، اسلام آباد کو سمارٹ سکیورٹی کی ضرورت جب حکام کو معلوم ہو کہ خطرہ کہاں موجود ہے تو سڑکیں بند کرنے کی بجائے وہ وسائل اسی کے مطابق مرکوز کر سکتے ہیں۔