یورپ شمالی آئرلینڈ: بیلفاسٹ میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟ مسئلے کا آغاز آٹھ جون کو شمالی بیلفاسٹ میں ہونے والے ایک چاقو حملے سے ہوا۔ اس حملے میں 40 سال سے زیادہ عمر کے ایک شخص، سٹیفن اوگِلوی، کو شدید زخمی کیا گیا۔