کرکٹ آئس لینڈ کا طنز: اگر پاکستان نے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا تو کیا ہو گا؟ آئس لینڈ نے لکھا ہے کہ پاکستان جلد ورلڈ کپ میں شمولیت کا فیصلہ کرے کیوں کہ ان کے کپتان، جو کہ بیکر ہیں، کو تیاری کے لیے وقت چاہیے۔