دنیا ایران جنگ میں تعینات امریکی فوجی خوراک کی قلت کا شکار یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق یو ایس ایس ٹریپولی پر سوار ایک نیوی سیلر نے گذشتہ ماہ اپنی ماں کو پیغام بھیجا کہ ’سامان بہت کم ہونے والا ہے حوصلے بہت پست ہو جائیں گے۔‘