آیت اللہ علی خامنہ ای

نقطۂ نظر

ایران سے کشمیر کا رشتہ کیا؟

2019 کے بعد پہلی بار کشمیر میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امریکی اور اسرائیلی حملے میں آیت اللہ خامنہ ای کی موت پر احتجاج کیا۔ کشمیر کا ایران کے ساتھ تاریخی رشتہ کیا ہے؟