میگزین ایران جنگ کیا لوگوں کو الیکٹرک گاڑیوں کی جانب زیادہ کھینچے گی؟ پٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کے ڈرائیور عالمی تنازعات کے نتیجے میں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں بجائے ان کے جو اپنی گاڑیوں کو چارج کرتے ہیں۔