یورپ لندن: ’میئر صادق خان کے گھر کے باہر اسلحہ بھرا بیگ چھوڑنے والے‘ 5 افسران کو ہٹا دیا گیا میئر صادق خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکار مبینہ طور پر اسلحے سے بھرا بیگ چھوڑ گئے، جس کے بعد پانچ افسران کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا۔