یورپ ’ہم ہرگز نہیں رکیں گے‘: طلبہ کا احتجاج فرانس بھر میں پھیل گیا گنجائش سے زیادہ بھرے کلاس رومز اور سکولوں کی ابتر صورتحال کے خلاف طلبہ کے مظاہرے پرتشدد ہو گئے اور اس ہفتے ملک بھر میں 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔