معیشت عید الاضحیٰ: افغان بارڈر کی بندش سے مویشیوں کی قیمتوں پر کیا اثر ہوا؟ طورخم بارڈر کی مسلسل بندش نے اس سال خیبر پختونخوا کی مویشی منڈیوں کی روایتی رونق اور کاروباری توازن کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے۔