تاریخ مانسہرہ کی تاریخی ’دودھ والی مسجد‘ جس کے لیے دلی سے کاریگر آئے ضلع مانسہرہ کی ایک صدی پرانی مسجد اپنی منفرد تعمیر کے باعث آج بھی حیرت کا باعث ہے، جہاں میٹیریل میں پانی کے بجائے دودھ استعمال کیا گیا۔