معیشت پاکستان کا سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 10 جون کو بلانے کے لیے سمری بھیجی گئی ہے۔