تاریخ ’منی کلیان‘ وہ ہندوستانی فلسفی جس نے سکندر اعظم کی کایا پلٹ دی ٹیکسلا کے تاریخی پس منظر میں منی کلیان ایک پراسرار فلسفیانہ کردار کے طور پر سامنے آتا ہے، جسے سکندرِ اعظم کے فکری سفر کا اہم موڑ سمجھا جاتا ہے۔