یورپ میثم عبداللہ، مانچسٹر میں طلبہ کو چاقو حملے سے بچانے والے ’ہیرو‘ برطانوی شہر مانچسٹر کے ایک سیکنڈری سکول میں چاقو کے حملے کے دوران 27 سالہ میثم عبداللہ طلبہ کو بچاتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے۔