کرکٹ ’کلکی پونٹنگ‘ کیا ہے اور کرکٹ میں دھوکہ دہی کی بدترین مثال کیوں؟ اس وائرل ویڈیو نے دنیا بھر میں شدید ردعمل کو جنم دیا ہے، اور یہ واقعہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، کینیڈا اور امریکہ سمیت کئی ممالک کے میڈیا میں بھی نمایاں طور پر رپورٹ کیا گیا ہے۔