کرکٹ فٹ بال بدل گیا، کرکٹ کیوں نہیں؟ انگلش کرکرز کی شراب کی عادت پر بحث انگلینڈ کے کرکٹرز کو شراب کے نشے میں دھت نوجوانوں کے ایک گروہ کے طور پر پیش کرنا اب کوئی مذاق نہیں رہا۔ اگر فٹ بالرز نے اپنی عادتیں بدل لی ہیں تو پھر کرکٹ اب بھی شراب کے مسئلے سے کیوں دوچار ہے؟