کھیل ویمن ایشیا کپ: انڈین سپنرز نے پاکستانی بیٹرز کو گھما دیا پاکستان کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 55 رنز پر ڈھیر گئی، جواب میں انڈیا نے نویں اوور میں تین وکٹوں پر ہدف حاصل کر لیا۔