کرکٹ سری لنکا ٹی20 سیریز: سلمان آغا اور بابر آؤٹ، صاحبزادہ فرحان نئے کپتان سات میچز پر مشتمل اس سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد ٹورنامنٹ لاہور منتقل ہوگا جہاں باقی لیگ میچز اور فائنل کھیلا جائے گا۔