ٹی وی نیٹ فلکس کی یہ پریشانی اسے ڈبو سکتی ہے نیٹ فلکس کے حصص کی قیمت یکم جنوری سے اب تک تقریباً 32 فیصد گر چکی ہے اور امکان ہے کہ رواں سال کے اختتام پر اس کی قیمت 2023 کے بعد اپنی کم ترین سطح پر ہو۔