کرکٹ

بارش کے باعث فائنل منسوخ، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ 2026 کا چیمپیئن قرار

بارش کے باعث پاکستان اور انڈیا کے درمیان بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ کا فائنل منسوخ ہونے پر پاکستان کو چیمپیئن قرار دے دیا گیا، تاہم انڈین ٹیم نے فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اختتامی تقریب کا بائیکاٹ کیا۔