آئی ایم ایف معاہدہ

پاکستان

پاکستان سے نئے معاہدے کے لیے مذاکرات پر تیار ہیں: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ فنڈ پاکستان سے نئے معاہدے کے لیے مذاکرات پر تیار ہے جبکہ رواں ماہ آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ میں منظوری کے بعد پاکستان کو سٹیڈ بائی ارینجمنٹ کے بقایہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔