کئی مہینوں سے عام آدمی کی مشکلات کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہیں اور اب رمضان کے مہینے میں یہ بوجھ مزید بھاری محسوس ہورہا ہے۔
ماہ رمضان
ریسکیو 1122 پشاور میں کام کرنے والے ہارون کے مطابق عام دنوں کے مقابلے میں افطار کے وقت لوگوں کی جلد بازی کی وجہ سے ٹریفک حادثات زیادہ ہوتے ہیں اور اسی وجہ ہم ایمرجنسی کے لیے تیار رہتے ہیں۔