ایشیا شہری علاقوں پر پاکستانی ’فضائی بمباری‘ میں تین اموات: افغان حکومت کا دعویٰ پاکستانی حکومت یا فوج کی جانب سے افغان حکومت کے ان دعوؤں پر فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
ایشیا جاپان: 100 سال عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی جاپان میں اس وقت 107677 کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے۔ یہ اس عمر کے افراد کی سب سے بڑی آبادی ہے۔