یمن میں اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈرون کو منگل کی شام سعودی وقت کے مطابق چھ بج کر 50 منٹ پر مکہ مکرمہ کے جنوب میں روک کر تباہ کیا گیا۔
سول ڈیفنس کے ترجمان کے مطابق شہری املاک کو نشانہ بنانے کا عمل کا ’بین الاقوامی انسانی قانون کی صریح خلاف ورزی‘ ہے۔