فٹنس جوانی میں رحم نکلوانے جیسی ’قربانی‘ سے گزرنا کیسا ہوتا ہے؟ برطانوی میزبان ایما بارنیٹ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اینڈومیٹریوسس کے باعث ہسٹریکٹومی کروائی ہے۔ یہاں الزبتھ براڈہرسٹ اپنی جذباتی اور جسمانی تکلیف بیان کر رہی ہیں، جنہیں 33 سال کی عمر میں اپنا رحم اور بیضہ دانیاں نکلوانا پڑیں۔