جو خواتین ’نظر نہ آنے‘ کو محسوس کرتی ہیں، انہیں شاید ذرا رک کر خود سے یہ سوال کرنا چاہیے: ’کس کے لیے غائب؟‘ ایورل ملر کہتی ہیں کہ وہ اس عمر میں اگر کچھ بدلا ہے تو یہ کہ وہ پہلے سے کہیں زیادہ وزیبل ہو گئی ہیں۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق خاتون ایتھلیٹس مرد ایتھلیٹس کے ساتھ کارکردگی کے فرق کو تیزی سے کم کر رہی ہیں اور ممکن ہے کہ وہ جلد ہی طویل میراتھن جیسے انتہائی سخت مقابلوں میں انہیں پیچھے چھوڑ دیں۔